عابدشیر علی ! سوچ سمجھ کر بولو ورنہ ہم سب کو بتا دیں گے، جانتے ہوآصف زرداری کون ہے؟
abid sher ali asif zardari qamar zaman

پاکستان پیپلزپارٹی کے راہنماء قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ عابد شیر علی غیر سنجیدہ کردار ہیں انہیں بات کرنے سے پہلے اپنے گریبان میں جھانکنا چاہیے اگر سوچ کر نہیں بولیں گے تو ہم تاریخ کھول کر رکھ دیں گے

عابد شیر علی کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئےہوئے قمر زمان کائرہ نے کہا کہ عابد شیر علی ایک غیر سنجیدہ کردار ہیں ہر شخص کو اپنے گریبان میں بھی جھانکنا چاہیے کون کیا ہے اور کس طرح پروان چڑھا ہے؟ انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو بے نظیر شہید کا بیٹا اور بھٹو کا نواسا ہے وہ آصف علی زرداری کا بیٹا ہے آصف زرداری ارب پتی باب کا بیٹا ہیں انہوں نے کہا کہ عابد شیر علی گفتگو کو مناسب رکھیں تو بہتر ہے ورنہ ساری تاریخ کھول کر رکھ دیں گے۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں