پنجاب میں عبد الستار کو خراج تحسین کےلئے ایسا اقدام اٹھا لیا گیا جو رہتی دنیا تک لوگوں کی زبان پر ہو گا
abdul sattar edhi tribute punjab

پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے عظیم سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کے نام سے مضمون آئندہ نصاب میں شامل کرنے کے لئے کمیٹی تشکیل دیدی ۔ 

وزیر اعلیٰ شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے سماجی کارکنعبدالستار ایدھی کے نام سے مضمون نصاب میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور آئندہ کے نصاب میں مضمون کو شامل کرنے کے لئے ایک کمیٹی بھی تشکیل دیدی ہے جو عبدالستار ایدھی کی خدمات کے حوالے سے مضمون تیار کرے گی اور پھر اس مضمون کو نصاب میں شامل کیا جائے گا ۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں