یادگاری سکہ جاری کرنے کے بعد ایدھی کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ایک اور شاندارا قدام کا اعلان
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
abdul sattar edhi ticket

یوم آزادی , عبدالستار ایدھی کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے یادگاری ٹکٹ جاری کرنے کا فیصلہ

 محکمہ ڈاک نے یوم آزادی کے موقع پر نامور سماجی کارکن عبدالستار ایدھی مرحوم کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے یادگاری ٹکٹ جاری کرنے کا فیصلہ کیاہے محکمہ ڈاک ہر سال 14 اگست کو یوم آزادی کے حوالے سے یادگاری ٹکٹ جا ری کرنے کا فیصلہ کیا گیا جس میں سے ایک معروف سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کے نام کیا گیا ہےمحکمہ ڈاک کے ذرائع کے مطابق ایدھی کے نام پر جاری یادگاری ٹکٹ عبدالستار ایدھی کا پنسل سکیچ بنایا گیا ہے جس کو حتمی منظوری کے لئے وزارت مواصلات ویوسنل سروسز کو بجھوایا گیا ہے ۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں