سپریم کورٹ کے توہین عدالت نوٹس پر عامر لیاقت حسین نے معافی مانگ لی
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
aamir liaqat supreme court

تحریک انصاف کے ایم این اے ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ سے معافی مانگ لی ہے۔

بدھ کو عامر لیاقت حسین نے اپنے وکیل کے توسط سے عدالت عظمیٰ کی جانب سے شوکاز نوٹس کا جواب جمع کرادیا جس میں ڈاکٹر عامر لیاقت نے خود کو عدالت کے رحم و کرم پر چھوڑتے ہوئے استدعا ہے کہ عدالت میری عزت کیساتھ کھیلنے والوں کو متنبہ کرے۔ ملک کا شہری اور عام انسان ہوں ، قسم کھاتا ہوں آئندہ عدالت کو میری وجہ سے تکلیف نہیں ہوگی۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں