اپنی ہی بارات میں دلہن کی دھواں دھار ایسی انٹری جس کی دنیا میں مثال ڈھونڈنا مشکل، انٹرنیٹ پر دھوم مچادی
  • 1
  • 1

http://tuition.com.pk
video bride dance facebook

دلہنیں اپنی شادی میں عموماً شرمائی اور لجائی ہوئی رہتی ہیں لیکن بھارت میں ایک دلہن نے اپنی شادی کی تقریب میں ایسی دھواں دھار انٹری دی ہے جس کی ویڈیو نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا رکھی ہے۔ 

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ یہ دلہن اپنی سہلیوں کے ہمراہ تمام راستے ڈانس کرتی ہوئی شادی کی تقریب میں آتی ہے۔یہ ویڈیو ابتدائی طور پر 4دن قبل فیس بک پر ساگر اروڑہ نامی صارف نے پوسٹ کی تھی جسے ان چار دنوں میں 1کروڑ10لاکھ صارف دیکھ چکے ہیں اور 1لاکھ 40ہزار افراد شیئر کر چکے ہیں۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں