مچھلی کے منہ میں زبان کیوں نہیں ہوتی؟
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
tounge reason fish

اللہ تعالی نے تمام جانوروں کے منہ میں زبان پیدا کی ہے مگر مچھلی کو زبان نہیں دی گئی،

اس کی وجہ یہ ہے کہ جب حکم خداوندی عزوجل سے فرشتوں نے آدم ؑ کو سجدہ کیا اور ابلیس ،رجیم(مردود)ہو کر مسخ شدہ (بری) صورت میںزمین پر پھینک دیا گیا ۔تو وہ سمندروں کی طرف گیا تو اسے سب پہلے مچھلی نظر آئی جسے اس نے آدمؑ کی تخلیق کا قصہ سنایا اوریہ بھی بتلایا کہ وہ بحرو کے جانوروں کا شکار کرے گا ،تو مچھلی نے تمام دریائی جانوروں تک حضرت آدمؑ کی کہانی سنائی اس ہی وجہ سے اللہ تعالی نے زبا ن کے شرف سے محروم کر دیا ۔‎

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں