جدید چولہے سے کھانا پکائیں اور موبائل بھی چارج کریں
  • 24
  • 68

http://tuition.com.pk
stove food charge mobile cooking

بجلی ہو یا نہ ہو اب مو بائل فون چارج کر نا ناممکن نہیں کیونکہ امریکہ میں ایک ایسا جدید چولہا تیار کر لیا گیا ہے جس کی جلتی آگ پر کھانا پکانے کے ساتھ ساتھ مو بائل فون بھی چارج کیا جا سکتا ہے۔

انسانی ہاتھ کے بر ابر سائز کے حامل اس چولہے کو جلانے کیلئے گیس استعما ل کی جاتی ہے جس کے ساتھ ایک ایسی ڈیوائس نصب کی گئی ہے جو جدید ٹیکنالوجی کے تحت آگ سے نکلنے والی تپش کو برقی توانائی میں تبدیل کرتی ہے۔ اسی دوران ا س ڈیوائس کے ساتھ مو بائل فون یا آئی پیڈ کو منسلک کر کے چارج کیا جاتا ہے جوکہ اس میں جلنے والی آگ کے ساتھ برقی توانائی پیدا کرتاہے۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں