دنیا کا معمر ترین 101 سالہ اسکائی ڈائیور
skydiving old age world record

گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں ان کا نام درج کرلیا گیا ہے۔

برطانوی فوجی اور 101 سالہ ورڈن ہیز نے 15 ہزار فٹ کی بلندی پر ہوائی جہاز سے چھلانگ لگا کر کچھ دیر تک ہوا میں تیرنے کا مظاہرہ کیا اور پھر پیراشوٹ کی مدد سے زمین پر اُتر آئے جس سے انہوں نے دنیا کے معمر ترین اسکائی ڈائیور کا ریکارڈ قائم کردیا۔ 101 سالہ ورڈن ہیز نے جب برطانیہ میں یہ حیرت انگیز مظاہرہ کیا تو ان کی عمر 101 سال اور 37 دن تھی جس کی تصدیق کرتے ہوئے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں ان کا نام درج کرلیا گیا ہے۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں