سیلفی سٹک آسمانی بجلی کے ذریعے موت کا سبب بن سکتی ہے،رپورٹ
self stick reason natural lightning death

 عالمی میڈیا میں ایک رپورٹ سامنے آئی ہے جس میں اس خدشہ کا اظہار کیا گیا ہے کہ سیلفی سٹک آسمانی بجلی کے دوران موت کا باعث بن سکتی ہے۔

رپورٹ میں مڈویلز کے علاقے پاویز کی بریکن بیکنز پہاڑی پر ہونے والی اموات کا جائزہ لیا گیا ہے جو آسمانی بجلی سے ہوئی تھیں اور کہا گیا ہے کہ مرنے والوں میں سے دو نے سیلفی سٹکس لے رکھی تھیں جس سے ان پر آسمانی بجلی آن پڑی۔ رپورٹ کے مطابق اس سے پتہ چلتا ہے کہ طوفان کے دوران سیلفی سٹک سے سیلفی لینے کا شوق مہنگا پڑ سکتا ہے اس لئے سیلفی کے شوقین افراد کو احتیاط کادامن ہاتھ سے نہیں چھوڑنا چاہئے۔  

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں