اس تصویر نے طلاق کر وا دی، کیا آپ دیکھ سکتے ہیں کہ ایسا کیوں ہوا؟
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
reason divorce photograph

اس تصویر نے طلاق کر وا دی، کیا آپ دیکھ سکتے ہیں کہ ایسا کیوں ہوا؟

اس تصویر نے انٹرنیٹ پر تہلکہ مچا دیا ہے کیونکہ ایک شوہر نے یہ تصویر دیکھنے کے بعد اپنی بیوی کو طلاق دیدی تھی۔

 لاہور: (ویب ڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر تہلکہ مچانے والی اس تصویر کے بارے میں کہا جا رہا ہے اس ایک تصویر نے میاں بیوی کے درمیان طلاق کر وا دی تھی۔ اس خاتون کا شوہر 20 دنوں کیلئے شہر سے باہر گیا ہوا تھا۔ جب وہ اپنے گھر واپس آیا تو اس نے اپنی خوبصورت بیوی کی تصویر کھینچی جو اس وقت اپنے بیڈ پر بیٹھی ہوئی تھی۔ جب شوہر نے اپنی بیوی کی تصویر کو بغور دیکھا تو اس کے رونگٹے کھڑے ہو گئے کیونکہ اس تصویر میں جو کچھ اس نے دیکھا اس نے اس کا دل دہلا دیا تھا۔ کیا آپ دیکھ سکتے ہیں کہ ان صاحب نے اپنی بیوی کی تصویر میں کیا ایسا دیکھا کہ اسے فوری طور پر طلاق دیدی؟۔

یہ تصویر دیکھنے کے بعد اسے احساس ہوا کہ اس کی بیوی اس کے ساتھ دھوکا کر رہی ہے کیونکہ اس نے اپنے بیڈ کے نیچے اپنے عاشق کو چھپایا ہوا تھا جو بیڈ کے نیچے سے آنکھیں پھاڑے کیمرے کی طرف دیکھ رہا تھا۔ کچھ انٹرنیٹ صارفین کا ماننا ہے کہ یہ تصویر اور اس کے بارے میں کہانی صرف من گھڑت اور جھوٹ ہے جسے صرف سوشل میڈیا پر پھیلانے کیلئے بنایا گیا ہے۔

 

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں