سمندر کی تہہ میں کدو کے خول پر آرٹ بنانے کا مقابلہ
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
pumpkin art

آسٹریلیا میں زیر آب کدو کے خول پر آرٹ ورک بنانے کے مقابلے کا انعقاد کیا گیا،

یوں تو آپ نے ماہر سکوبا ڈائیورز کو سمندر کی تہہ میں غوطہ خوری کرتے دیکھا ہی ہو گا لیکن جناب یہاں تو غوطہ خور ہیلووین تہوار منانے پانی کے اندر پہنچ گئے۔ آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں کدو کو تراشنے کا سالانہ مقابلہ ہوا جس میں ماہر غوطہ خوروں نے سی لائف ایکوریم میں جاکر شارکس اور دیگر مچھلیوں کے درمیان کدو کے خول کو تراش کر اپنی مہارت کا عملی مظاہرہ کیااور مختلف اشکال کدو پر تراش کر بھرپور انداز میں ہیلووین منایا اور خوب انجوائے کیا۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں