پاکستانی نوجوان مرغی کیساتھ انتہائی شرمناک حرکت کرتا پکڑاگیا
pakistani teenage sexual abuse hen caught

حافظ آباد پولیس نے مرغی کیساتھ بدفعلی اور اسے قتل کرنے کے الزام میں ایک نوجوان کو حراست میں لے لیا

پولیس کے مطابق11نومبر کو 14سالہ لڑکے نے جلال پور بھٹیاں کے قریب گاﺅں میں بدفعلی کی جس کی شکایت مرغی کے مالک نے پولیس کو درج کروادی۔
مالک نے اپنی درخواست میں دعویٰ کیا کہ ملزم نے اس کی مرغی پکڑی اور اپنے گھر لے گیا جہاں بدفعلی کی اور موقع پر ہی ہلاک کردیا، صرف یہی نہیں بلکہ درخواست میں دو عینی شاہدین کا بھی ذکرکیا۔ متعلقہ تھانے کے ایس ایچ او سرفرا ز انجم نے بتایاکہ مرغی کے معائنے سے بدفعلی کی تصدیق ہونے کے بعد ملزم کو حراست میں لے لیاگیاجبکہ ملزم نے بھی اعتراف جرم کرلیا۔ملزم کو پیر کو حراست میں لیاگیا تھا اورآج مقامی عدالت میں پیش کردیاگیا۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں