کیاآپ جانتے ہیں کہ دوائیوں کی پیکنگ کے بیچ خالی جگہیں کیوں چھوڑی جاتی ہیں
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
packing medicine reason

بیمار پڑنے پر جب ڈاکٹرز آپ کو بہت ساری دوائیاں دیتے ہیں تو یقیناً آپ کو بھی بہت غصہ آتا ہوگا۔لیکن ان دوائیوں کو کھا کر ہی ہم بہتر ہوسکتے ہیں۔

کئی بار آپ نے بھی اس بات پر غور کیا ہوگا کہ دوائیوں کی پیکنگ پر خالی جگہ چھوڑ دی جاتے ہے۔ کیا آپ جانتے ہیں ایسا کیوں ہوتا ہے اور اس کے پیچھے کا راز پوشیدہ ہے۔اگر آپ بھی اب تک یہ سمجھ رہے تھے کہ یہ خالی جگہیں بے وجہ ہوتی ہیں، تو آپ غلط ہیں کیونکہ ایسا کرنے کے پیچھے کئی وجوہات ہیں۔دوائیاں بھاری مقدار میںایک جگہ سے دوسری جگہ بھیجی جاتی ہیں، ایسے میں ان کے ٹوٹنے کا خطرہ رہتا ہے۔ ان کے درمیان خالی جگہ انہیں ٹوٹنے سے بچاتی ہے تاکہ جھٹکا لگنے پر دوائیاں متاثر نہ ہوں۔دوائی کی پیکنگ میں خالی جگہ چھوڑنے کی ایک وجہ یہ بھی کہ دوائیوں میں مختلف اقسام کے کیمیکل موجود ہوتے ہیں اسی لیے انہیں ایک دوسرے سے دور رکھا جاتا ہے تاکہ ان میں کیمیکل ری ایکشن نہ ہو۔لیکن جو سب سے بڑی اور اہم وجہ بتائی گئی ہے، اس کے مطابق ان خالی جگہوں کی وجہ سے کاٹنے میں آسانی پیدا ہو جاتی ہے۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں