کند ذہنی کا روحانی علاج،یہ وظیفہ پڑھنے والے کا دماغ سپر کمپوٹر کی طرح کام کرے گا
mental illness treatment

آپ نے دیکھا ہی ہوگا کہ بہت سے لوگوں کے دماغ بہت تیز ہوتے ہیں،بلا کا حافظہ ہوتا ہے ۔

ایسے لوگ جو اپنے ذہن کو کمپیوٹر کی طرح تیز کرنا چاہتے ہیں انہیں جان لینا چاہئے کہ روحانی طور پر استقامت دینے والے وظائف دماغ کی کارکردگی غیر معمولی طور پر بڑھا دیتے ہیں۔کند ذہنی دور کرنے اور ذہین بننے کیلئے نہایت آزمودہ عمل ہے جس سے فائدہ اٹھا کر آپ نہ صرف اپنے بچوں کی کندذہنی کو دور کر سکتے ہیں بلکہ خود بھی ذہین بن سکتے ہیں. سورہ مزمل کی آیت نمبر 8’’واذکر اسم ربک و تبتل الیہ تبتیلا‘‘ روزانہ 313مرتبہ اول و آخر گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھیں انشا اللہ اس عمل کی برکت سے کند ذہنی دور ہو جائے گی .۔۔پیر ابو نعمان رضوی سیفی فی سبیل للہ روحانی رہ نمائی کرتے اور دینی علوم کی تدریس کرتے ہیں ۔ان سے اس ای میل پررابطہ کیا جاسکتا

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں