کیا آپ جانتے ہیں کہ تالے کے نیچے یہ چھوٹا سا سوراخ کیوں ہوتا ہے ؟ وجہ سامنے آگئی
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
lock reason hole

تالے کے نچلی طرف چابی کے قریب بنے باریک سوراخ کا مقصد تالے میں تیل ڈالنے کیلئے جگہ فراہم کرنا ہے، تا کہ وقت گزرنے کے ساتھ تالہ زنگ وغیرہ کی وجہ سے بے کار نہ ہو جائے۔

 تالے کو سطح آب کے نیچے استعمال کرنے کی صورت میں یہ سوراخ فلٹر کے طور پر بھی کام کرتا ہے۔ بال بوائنٹ پین کے ڈھکنے کے اوپری سرے میں بھی ایک باریک سوراخ ہوتا ہے، جس کا مقصد یہ ہے کہ اگر کوئی بچہ اسے غلطی سے نگل لے تو اس سوراخ کے ذریعے اس کی سانس بحال رہے۔ پیمانے کے آخری سرے پر بنا سوراخ اسے لٹکانے کیلئے ہے، تاکہ آپ جب اسے استعمال نہ کرتفصیلات کے مطابق تالے کے نچلی طرف چابی کے قریب بنے باریک سوراخ کا مقصد تالے میں تیل ڈالنے کیلئے جگہ فراہم کرنا ہے، تا کہ وقت گزرنے کے ساتھ تالہ زنگ وغیرہ کی وجہ سے بے کار نہ ہو جائے۔ تالے کو سطح آب کے نیچے استعمال کرنے کی صورت میں یہ سوراخ فلٹر کے طور پر بھی کام کرتا ہے۔ بال بوائنٹ پین کے ڈھکنے کے اوپری سرے میں بھی ایک باریک سوراخ ہوتا ہے، جس کا مقصد یہ ہے کہ اگر کوئی بچہ اسے غلطی سے نگل لے تو اس سوراخ کے ذریعے اس کی سانس بحال رہے۔ پیمانے کے آخری سرے پر بنا سوراخ اسے لٹکانے کیلئے ہے، تاکہ آپ جب اسے استعمال نہ کر رہے ہوں تو یہ محفوظ رہے۔ رہے ہوں تو یہ محفوظ رہے۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں