لہسن کے ایسے فائدے جن کو ہم عام انسان جانتے ہی نہیں
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
garlic benefits

لہسن کے ایسے فائدے جن کو ہم عام انسان جانتے ہی نہیں،ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ لہسن کے ٹکڑے پر تھوڑی سی وکس لگائیں تو اس کا کیا فائدہ ہوتا ہے۔

وکس پر لہسن لگانے کے ایسے فائدے ہیں جن کو ہم عام انسان جانتے ہی نہیں اور ایسی اچھی چیزوں کے بارے میں بہت کم لوگ جانتےہیں کہ اس کا اصل مقصد کیا ہے۔ آپ کے کان میں شدید درد ہوتو لہسن کو 10سیکنڈ تک مائیکروویو میں رکھیں اورلہسن کے ایک سرے پر وِکس لگاکر اسے کان میں رکھنے سے درد میں کمی آجائے گی۔ مچھروں سے نجات اگر آپ مچھروں کی وجہ سےپریشان ہیں تو جسم پر تھوڑی سی وِکس لگانے سے مچھر آپ کے پاس بھی نہیں آئیں گے۔ سردرد کے لئے تھوڑی سی وِکس کسی کپڑے پر لگا کر ناک کے پاس رکھیں،اس سے سر کے درد میں کمی آنے لگے گی۔ چھائیوں کے لئے آپ چاہئیں تو مہنگی کریمیں استعمال کرنے کی بجائے تھوڑی سے وِکس چھائیوں پر لگالیں،اس سے جلد صاف ہونے لگے گی۔ کیڑوں سے نجات کے لئے اگرآپ مکھیوں اور کیڑوں سے بچنا چاہتے ہیں تو وِکس کی ڈبی کو کھلا چھوڑ دیں کہ اس طرح مکھیاں بھاگ جائیں گی۔ خشک جلد کے لئے اگرآپ کی جلد خشک ہوچکی ہے تو اس پر وِکس لگانے سے جلد میں نمی لوٹ آئے گی۔ پھٹی ایڑیاں اگر آپ کئی طرح کی کریمیں لگاکر تنگ آچکے ہیں اور پھٹی ایڑیاں ٹھیک نہیں ہورہیں تو ان پر رات کو سونے سے پہلے وِکس لگاکر جرابیں پہن لیں،اگلی صبح نیم گرم پانی سے پاو ں دھونے سے ایڑیاں ملائم ہوجائیں گی۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں