خلا سے کچرا ہٹانے کے لیے جاپانی خلائی مشن روانہ
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
garbage mission space

جاپان نے خلا سے کچرا ہٹانے کے لئے اپنا کارگو خلائی جہازبین الاقوامی اسپیس سینٹر کی جانب روانہ کردیا ہے جو خلامیں موجود کچرے کی صفائی بھی کرے گا ۔

جاپانی کارگو خلائی جہازسات سو میٹرطویل آلے کی مدد سے زمین کے مدار میں موجود کوڑے کرکٹ کی صفائی کرے گا ۔ یہ آلہ المونیم اور اسٹیل کے تاروں سے بنا ہوا ہے اور اس کو اس انداز میں تیار کیا گیا ہے کہ یہ خلائی کوڑا کرکٹ کو مدار سے باہر کھینچ لائے گا۔یہ جدید اور منفرد آلہ ایک مچھلیاں پکڑنے والے جال بنانے والی کمپنی کی مدد سے تیار کیا گیا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ خلائی دور کے آغاز کے بعد سے اب تک خلا میں تقریباً ایک کروڑ ٹن کوڑا جمع ہو چکا ہے جن میں سے بعض اشیا تو اٹھائیس ہزار کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گردش

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں