خالی پیٹ اس چیز کا ایک چمچ کھائیں، منٹوں میں جسم سے چربی غائب نہ ہو تو پھر کہنا
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
fats garlic cholesterol

خالی پیٹ اس چیز کا ایک چمچ کھائیں، دنوں میں جسم سے چربی غائب ہوجائے گی۔

۔لہسن کو کھانوں کو لذیذ بنانے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے لیکن اس کے دیگر فوائد میں سے سب سے بڑا فائدہ اس کے ذریعے وزن کا کم کرنا ہے.اس کی وجہ سے نہ صرف بلڈ پریشر کنٹرول کیا جاسکتا ہے بلکہ اس کی مدد سے کولیسٹرول کم ہوتا ہے اور ساتھ ہی دل کی بیماریاں ختم ہوتی ہیں.اس کی مدد سے آپ کا مدافعتی نظام بہتر طریقےسے کام کرے گا،جسم سےزہریلے مادے نکلیں گے،پیاز اور لہسن کو ملاکر استعمال کیا جائے تو کیموتھراپی سے ہونے والے نقصانات کو کم کیا جاسکتا ہے. ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ اگر آپ لہسن کا بھرپور فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں تو اسے کچاکھائیں کیونکہ پکانے سے اس کے فوائد کم ہوجاتے ہیں،اس میں موجود ”ایلی سین“پکنے کی وجہ سے کم ہوجاتی ہے لہذا اسے کچا استعمال کریں.لہسن کو پیس کر15منٹ تک پڑا رہنے دیں،ایسا کرنے سے لہسن میں موجود ’ایلی سین‘بہتر طریقے سے کام کرسکے گی اور اب لہسن کھانے کا زیادہ فائدہ ہوگا.اسے خالی پیٹ صبح کے وقت کھانے سے بہت زیادہ فائدہ ہوگا،آپ چاہیں تو دو سے تین لہسن کی توڑیاں پیس کر اس میں ایک کھانے کا چمچ شہد کا ملائیں.ہر صبح اسے کھانے سے آپ کے جسم میں بھرپور توانائی آنے کے ساتھ آپ کا وزن بھی کم ہوگا اور آپ اپنے آپ کو صحت مند محسوس کریں گے.

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں