کان کے اس حصے میں لہسن کا ٹکڑا رکھیں اور پھر کمال دیکھیں ۔۔
  • 1
  • 0

http://tuition.com.pk
ears garlic body

لہسن جیسے کھانے پکانے کی چیزوں میں استعمال ہو کر انسانی جسم میں اہم کردار ادا کرتا ہے اسی طرح اور بہت سی بیماریوں کےلئے لہسن استعمال کر کے اس کے فوائد سے فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے

ماہرین کے مطابق یہ نسخہ جنرل آف میڈیکل سائنس میں ایک چینی ماہر نے اپنے مقالے میں شائع کیا ، چینی ماہر کے مطابق اگر آپ کو کان میں تکلیف ہوتو رات کو سونے سے قبل لسہن کے ایک ٹکڑے کو کاٹ کر کان میں رکھ لیں صبح جبآپ اٹھیں گے تو کان میں درد تکلیف دور ہو چکی ہوگی، ان کا کہناہے کہ اس طریقے سے جو جراثیم کان میں انفیکشن کا باعث بنتے ہیں لہسن انہیں ختم کر دیتا ہے۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں