اپنا کان اس جگہ سے چِھدوانے سے یہ انتہائی سنگین بیماری ختم ہوجاتی ہے
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
ear pain

دردِ شقیقہ (آدھے سر کا درد)کس قدر اذیت ناک ہوتا ہے، اس کا ادراک انہی کو ہو سکتا ہے جو اس میں مبتلا ہوتے ہیں۔

تاہم اب آسٹریلیا کی ایک یوگا انسٹرکٹر نے ذاتی تجربے کی بنیاد پر اس کا ایسا آسان ترین علاج بتا دیا ہے جو کروڑوں لوگوں کی مشکل آسان کر دے گا۔ آسٹریلوی شہر پرتھ کی مارا کروئیرا نے بتایا ہے کہ وہ کئی سال سے دردشقیقہ کا شکار تھی اور اس تکلیف نے اس کی زندگی اجیرن بنا دی تھی۔ پھر اس نے اتفاقاً اپنا کان ایک ایسے حصے سے چھیدوا لیا جہاں سے عموماً کان نہیں چھیدوایا جاتا، لیکن اس اتفاقیہ کام نے مارا کروئیرا کی دردشقیقہ سے جان چھڑا دی اور وہ شفایاب ہو گئی۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں