خواب میں جو کوئی بھی یہ حرکت کرے گا اسکی ترقی تنزلی میں بدل جائے گی ،مگر کیسے؟آپ بھی جانئے
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
dreams snake lahore

میں کئی سال سے مسقط میں ہوں ۔ایک کمپنی میں کپمیوٹرآپریٹر ہوں ۔ چند ماہ پہلے میری ایک سرجری بھی ہوئی ہے ۔

میں نے اب کچھ دن پہلے ایک خواب دیکھاہے کہ میں سیڑھیاں چڑھ رہا ہوں اور میرے ہاتھ میں بندوق ہے۔میں جب کچھ اوپر جاتا ہوں تو مجھے ایک چھوٹا سانپ دکھائی دیتا ہے۔لیکن دیکھتے ہی دیکھتے سانپ میری بندوق جتنا بڑا ہوجاتا ہے ۔یہ دیکھ کر میں نیچے آجاتا ہوں تعبیر۔اس خواب میں آپ کی جاب سے متعلق کچھ خدشات نظر آتے ہیں۔آپ فی الحال بڑے مطمئن ہوکر ترقی کریں گے اور سجھ رہے ہوں گے کہ آپ کو کسی قسم کی پریشانی یا خطرہ نہیں ہے لیکن ترقی کے بعد اچانک آپ کے خفیہ دشمن سامنے آجائیں گے جس سے ترقی میں تنزلی کا خدشہ لاحق ہوگا ۔اس خواب کا ایک پہلو یہ بھی ہوسکتا ہے ۔ آپ نے جس مرض کی سرجری کرائی ہے ،اسکا بعدمیں بھی دھیان رکھیں تاکہ بیماری دوبارہ نہ ہو۔اپنے ٹیسٹ کرائیں۔اس خواب کے برے انجام اور اثرات سے بچنے کے لئے آپ اپنا روحانی حصار کیا کریں ۔روزانہ باوضو رہنا شروع کردیں اور تیسرا کلمہ بکثرت پڑھا کریں ۔اللہ آپ کی حفاظت فرمائے ۔ 

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں