خواب میں جو ڈرجاتے ہیں دراصل انکے ساتھ یہ کام ہونے والا ہوتا ہے،حیرت انگیز تعبیر جان کر آپ ابھی سے۔۔۔۔۔
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
dreams reason fear

اکثر لوگ خواب میں ڈر جاتے ہیں ۔کئی پر تو جاگنے کے بعد بھی سکتہ طاری رہتا ہے اور ذہن سے خوف زائل ہی نہیں ہوتا۔

وہ اپنے تئیں اسکی جو تعبیر لیتے ہیں اس کے مطابق ان کے ساتھ کوئی خوفناک کام ہونے کی توقع کی جانے لگتی ہے ۔آپ کے لئے یہ بات بڑی حیران کن ہوگی کہ خواب میں ڈرنا خوف کی نہیں بلکہ امن کی علامت ہے۔دنیائے اسلام کے سب سے بڑے معبرومحقق علامہ ابن سیرین ؒ کا فرمان ہے کہ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ وہ کسی سے ڈرتا ہے اور ڈرانے والے کا پتہ نہیں ہے تو اس ڈرانے والے سے کوئی مکروہ بات پہنچے گی ،یعنی کوئی شخص اسکے بارے میں بری بات کرے گا۔اگر معلوم ہوجائے کہ ڈرانے والا شخص شناسا ہے تو اس اسکے برعکس تعبیر ہوگی،اس شخص کا عندیہ معلوم ہوجائے گا۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں