اگر آپ بلیاں پالنے کے شوقین ہیں تو یہ خبر آپ کے رونگٹے کھڑے کر دے گی
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
cats news scientist

سائنس دانوں نے بلیاں پالنے والے افراد اور ذہنی امراض میں تعلق دریافت کرلیاہے جس میں شیزو فیرینیا بھی شامل ہے۔

سائنس دان اس کا ذمہ دار ایک جراثیم کو ٹھہراتے ہیں۔ نئی تحقیق میں ماہرین کا کہنا ہے کہ بلیاں پالنے والے خاندانوں اور بعدازاں ان کے بچوں میں شیزوفیرینیا اور دوسرے سنگین ذہنی امراض کی تشخیص ہو ئی ہے ۔1982 میں 2,125 خاندانوں سے پوچھے گئےسوالات کے جواب کا تجزیہ کرتے ہوئے ماہرین نے دریافت کیا کہ شیزوفیرینیا کے شکار 50.6فیصد افراد نے بلیاں پال رکھی تھیں۔ ماہرین کے مطابق عموماً ایک سو افراد میں سے ایک فرد اپنی پوری زندگی کے دوران شیزوفیرینیا کا شکار ہوتا ہے تاہم اس مرض کی تشخیص 15 سے 35 برس کی عمر کے درمیان ہوتی ہے ۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں