شرارتی پرندے نے موٹرسائیکل سوار کی ناک میں دم کر دیا
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
birds australia

آسٹریلیا میں شرارتی پرندے نے اپنی چونچ سے موٹرسائیکل سوار کی ناک میں دم کر دیا۔ 50

کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار کے باوجود پرندہ پیچھا کر کے سوار کو ستاتا رہا۔ لگتا ہے اس پرندے کی بائیک سوار سے کوئی دشمنی ہے یا پھر یہ محض شرارت ہے اسی لئے تو اس نے بائیکر کے ہیلمٹ پر چونچ مار مار کر اسکا بائیک چلانا مشکل کر دیا ہے۔ 50کلو میٹر کی رفتار سے بائیک سوار مسلسل آگے بڑھ رہا تھا جبکہ پرندہ لگا تار اس کا پیچھا کرتے ہوئے اسے ستاتا رہا تاہم پرندہ تنگ آ کر پھر خود ہی سڑک سے غائب ہو گیا۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں