بہت جلدی بہت سارا وزن کم کرنے کے خواہشمندوں کیلئے انتہائی آسان قدرتی نسخہ
  • 2
  • 3

http://tuition.com.pk
weight reduction natural tips

 وزن کم کرنے کے لئے آپ بہت سے نسخوں کے متعلق سن چکے ہوں گے لیکن اگر آپ مختصر وقت میں بہت زیادہ وزن کم کرنا چاہیں تو اس کے لئے دو آسان نسخے حاضر ہیں۔

اجزاء
ادرک پسا ہوا ایک چمچ
ایک کھیرا
ایک لیموں
پودینے کے پتے 12 عدد
تقریباً ایک لیٹر پانی
طریقہ
پودینے، ادرک، کھیرے اور لیموں کو باریک کاٹ کر پیس لیں اور اس میں پانی شامل کر کے اسے رات بھر کے لئے فریج میں رکھ لیں۔ اس مشروب کے تین گلاس صبح کے وقت پئیں، جبکہ کھانے سے نصف گھنٹہ قبل بھی اسے پئیں۔ 
اگر آپ اس سے بھی تیزی کے ساتھ وزن کم کرنے والا نسخہ چاہتے ہیں تو وہ ادرک کی چائے ہے۔ اس کا طریقہ بہت سادہ ہے۔ ادرک کو باریک کاٹ کر پانی میں ابال لیں۔ اس مشروب کو تھرموس میں رکھیں اور وقتاً فوقتاً پیتے رہیں، خصوصاًکھانے سے نصف گھنٹہ قبل اسے ضرور پئیں۔ یہ نسخہ تیزی سے وزن کم کرنے کی خواہش رکھنے والوں کے لئے خاص تحفہ ہے۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں