لہسن پروِکس لگا کر آپ ایسے فوائد اٹھا سکتے ہیں کہ جان کر آپ کو ان فوائد سے اب تک لاعلم رہنے پر افسوس ہوگا
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
wax garlic

آپ لہسن کے فوائد کے بارے میں ضرور جانتے ہوں گے اور ساتھ ہی وِکس ویپورب کی افادیت سے بھی آگاہ ہوں گے لیکن اگر لہسن پر ویکس لگاکر استعمال کرنے کے فوائد کے بارے میں آپ کو بتایاجائے تو آپ شدید حیران ہوں گے،آئیے آپ کو بتاتے ہیں۔

اگر آپ کے کان میں درد ہوتو لہسن کو10سیکنڈ تک مائیکروویو کریں اور اس کے کونوںپر ویکس لگائیں اور کان میں ڈالنے سے درد فوری طور پر دور ہوجائے گی۔
ویکس ویپورب کے اور بھی کئی فوائد او¿ہیں جن میں سے کچھ درذیل ہیں:
*اگر آپ مچھروں سے تنگ ہیں تو جسم اور کپڑوں پر تھوڑی سے ویکس لگانے سے مچھر آپ کے پاس بھی نہیں آئیں گے۔
*اگر سر میں درد ہوتوکسی کپڑے پر ویکس لگاکر سانس لینے سے سر درد کمہونے لگے گا۔
*اگر آپ کیل مہاسوں سے پریشان ہیں تو ویکس لگانے سے یہ کم ہونے لگیں گے۔
*اگر آپ خشک جلد کی وجہ سے پریشان ہیں تو ویکس آزما کر ضرور دیکھیں۔
*اگر آپ کی ایڑھیاں پٹھی ہوئی ہیں تو رات کو سونے سے پہلے ان پر ویکس لگائیں۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں