توانائی کی لہروں سے3000 بیماریوں کا بغیر آپریشن علاج ممکن
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
wave energy treatment

بائیو ریزونینس علاج کا ایک متبادل طریقہ ہے جس میں توانائی کی لہروں کے ذریعے انسان کی 3ہزار بیماریوں کا بغیر کسی آپریشن اور دوا کے استعمال سے علاج کیا جاتا ہے۔

یہ طریقہ علاج کامیابی سے روس، سنگاپور، ملائیشیااور ویتنام میں استعمال ہورہا ہے۔ حال ہی میںیہ طریقہ پہلی بار پاکستان میں کراچی میں متعارف کرا دیا گیا ہے۔ اب تک ایک درجن سے زائد مختلف بیماریوں میں مبتلا مریضوں کا کامیابی سے علاج کیا جاچکا ہے۔ ان خیالات کا اظہار بائیوریزونینس کنسلٹنٹ و پناشیا ویلنس، سنگاپور کے چیف ایگزیکٹو آفیسرڈاکٹر محمد علی خالد نے نجی ہوٹل میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے بتایا کہ انسانی خلیوں میں پیدا ہونے والی توانائی سے تمام بیماریوں کا علاج ممکن ہے۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں