سائنسدانوں نے گنجے پن کا ٹھوس علاج ڈھونڈ لیا
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
treatment scientist

سائنسدانوں نے گنجے پن کا ٹھوس علاج ڈھونڈ لیا

سائنسدانوں کا کہنا ہے کے جلد کے خلیوں کی مدد سے نئے بال قدرتی طور پر اگائے جا سکتے ہیں۔ گنجے پن کا شکار افراد کیلئے امید کی نئی کرن اسپین کے سائنسدانوں کی ایک تازہ تحقیق کی صورت میں سامنے آئی ہے۔ جس کے مطابق جلد کے خلیوں کی مدد سے نئے بال قدرتی طور پر اگائے جا سکتے ہیں۔اسپینش نیشنل کینسر ریسرچ سینٹر کے سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ مدافعتی نظام کے خلیے نہ صرف بیماریوں سے لڑتے ہیں بلکہ ان کی مدد سے جلد میں موجود سٹیم سیل کو بھی متحرک کیا جا سکتا ہے اور یوں جلد پر قدرتی طور پر بال اگنے لگتے ہیں

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں