دھماکہ خیز مواد کے ذریعے مردانہ کمزوری کا علاج
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
treatment explosives material

 

دھماکہ خیز مواد کے ذریعے مردانہ کمزوری کا علاج

شادیوں و دیگر تقریبات میں آتش بازی تو آپ نے بہت دیکھ رکھی ہو گی مگر اب برطانوی ماہرین نے ایک ایسی جگہ پر آتش بازی کا سامان کر دیا ہے کہ جس کے متعلق جان کر ہی آپ کے ہوش اڑ جائیں گے۔ ماہرین نے بموں میں استعمال ہونے والے دھماکہ خیز مواد نائیٹروگلیسرین (Nitroglycerine) سے مردانہ طاقت کی دوا بنا ڈالی ہے۔ یہ دوا جیل(Gel) کی شکل میں ہے، جسے ضرورت سے چند لمحے قبل استعما ل کرنا ہو گا۔   ماہرین کا کہنا ہے کہ ”اس جیل میں موجود نائیٹروگلیسرین کے ذرات سے نائیٹروآکسائیڈ گیس خارج ہوتی ہے، جس کی حدت عضو مخصوص کی خون کی باریک نالیوں کو پھیلا کر وسیع کر دیتی ہے اور خون کے بہاﺅ میں تیزی آنے سے مردانہ کمزوری کا مسئلہ ختم ہو جاتا ہے۔ “تحقیق کار 200مردوں پر اس دوا کے تجربات کر رہے ہیں۔ماہرین کا کہنا ہے کہ ”اس دوا کی ایک دن کی خوراک کی قیمت 1پاﺅنڈ (تقریباً 150روپے) تک ہو گی۔ اس لیے پہلے سے مارکیٹ میں موجود اس قسم کی ادویات کی نسبت یہ دوا سب سے سستی ہو گی۔ واضح رہے کہ یہ دوا ”دی لندن کلینک“ کے ماہرین نے ایجاد کی ہے۔

 

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں