سورج مکھی کے بیجوں سے ذیابیطس کا علاج
  • 0
  • 1

http://tuition.com.pk
sunflower treatment diabetes

سورج مکھی کو انگریزی میں سَن فلاور کہا جاتا ہے۔ اس پودے کے میکسیکو میں پائے جانے کے شواہد بھی ملے ہیں۔ سورج مکھی کے پودے کی خاص بات یہ ہے کہ اسکا کاشت شدہ پودا دن میں سورج کی جانب رخ کرلیتا ہے جبکہ رات میں اسکا رخ مشرق کی طرف مڑ جاتا ہے۔ سورج مکھی کے بیجوں کا تیل بھی بنایا جاتا ہے۔

سورج مکھی کے بیجوں کا استعمال انتہائی مفید مانا جاتا ہے۔ اسکے بعض فوائد ذیل میں بیان کیے گئے ہیں۔

٭ سورج مکھی کے بیجوں کا روزانہ استعمال ذیابیطس میں کمی کا باعث بنتا ہے۔

٭ سورج مکھی کے بیج شریانوں میں جمے کولیسٹرول کو حل کرتے ہیں۔

٭ سورج مکھی کے بیج دل کے پٹھوں کو مضبوط بنانے کے لئے بے حد مؤثر ہیں۔

٭ جسم میں پروٹین، فاسفورس اور آئرن کی کمی کو پورا کرتے ہیں۔

٭ سورج مکھی کے بیجوں سے ہڈیوں کو کیلشیئم ملتا ہے۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں