گردے کی پتھری کا دیسی علاج
  • 1
  • 3

http://tuition.com.pk
stone kidney treatment

گردے کی پتھری کا دیسی علاج

انجیر کے مسلسل استعمال سے پتھری حل ہوکر نکل سکتی ہے اس کیلئے انجیر کے تازہ یا ٹن پیک پانچ دانے صبح نہار منہ استعمال کریں اس سے آگزیلیٹ اور یوریٹس کی پتھری ریت بنکر خارج ہوسکتی ہے بھارتی ماہرین طب نے طب نبوی میں بکثرت ہونیوالے اس پھل پر تحقیقی تجربات کئے ہیں جس سے پتھری کے اخراج کے حوصلہ بخش نتائج ملے ہیں سبز سیب کے فریش جوس سے بھی پتھری نکلنے کے شواہد موجود ہیں لیکن یہ یاد رہے کہ بعض قسم کی پتھریاں کسی طور پر خارج نہیں ہوتیں اور ان کا حتمی علاج آپریشن یا لیزر تھیراپی ہی ہے اس کے علاوہ فیروز اجملی دواخانہ ملتان پاکستان کی بنی ہوئی دوا یوروسٹون بھی آزمودہ ہے امید ہے کہ آپ کو یہ آسان ٹوٹکے پسند آئے ہونگے ۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں