بالوں کو تندرست رکھنے کیلئے گھر پر ہی یہ آسان اور موثر ترین شیمپو قدرتی اجزاء سے تیار کریں
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
shampoo natural tips hair

اگرآپ بازار کے شیمپو استعمال کرکے تنگ آگئے ہیں یا آپ کو جیب پر بھاری لگتا ہے تو پریشان نہ ہوں کیونکہ آج ہم آپ کو بالوں کی حفاظت کے کئے قدرتی اجزاء سے شیمپو تیار کرنے کا طریقہ بتائیں گے۔
بیکنگ سوڈا ایک کھانے کا چمچ لیں اور اسے گرم پانی میں حل کریں اور پھر اس میں ٹھنڈا پانی ڈالیں۔محلول کی مقدار 200ملی لیٹر تک ہوسکتی ہے۔آپ چاہیں تو اس سے روزانہ اپنے بالوں کو دھوئیں اور انتہائی شاندار بال حاصل کریں۔یاد رہے کہ اپنے سر کو ایسڈ والے پانی سے ضرور دھوئیں جوکہ تیار کرنا انتہائی آسان ہے۔آپ بس دو چمچ سرکہ لے کر اسے دولیٹرپانی میں حل کریں۔شیمپوکرنے کے بعد اس محلول سے بالوں کوصاف کریں۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں