پتے کے اندر گولیوں کے درمیان وقفہ رکھنے کی اصل وجہ سامنے آگئی
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
reveals real reason

اگر آپ کبھی بیمار ہوئے ہوں اور گولیاں کھائی ہو اور گولیاں کھاتے ہوئے آپ نے اس کے پتے کو غور سے دیکھا ہو گا اور اس موجود گولیوں کے درمیان وقفہ بھی نظر آیا ہو گا۔

گولیوں کے پتے پر ایک گولی سے دوسرے گولی کے درمیان وقفہ کیوں رکھا جاتا ہے۔ جن کی اصل حقیقت کے بارے میں شاید ہم میں سے کسی کو یہ نہیں معلوم کہ آخر کار دس گولیوں کے پتے پر اتنی ساری جگہ کیوں ضائع کی جاتی ہے اس طرح کے کئی سوالات اکثر ذہن میں آتے ہیں۔ اس بارے میں ہم آپ کو بتاتے ہیں ایسا کیوں ہوتا ہے اور اس کے پیچھے اصل وجہ کیا ہے۔ گولیوں کے درمیان وقفہ اس لئے رکھا جاتا ہے کہ ایک دوسرے کے ساتھ ملنے سے کہیں کیمیکل ری ایکشن پیدا نہ ہو جائے جس کی وجہ سے یہ وقفہ رکھا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ اس کی دوسری وجہ یہ ہے بھی ہے کہ یہ وقفہ گولیوں کو ٹوٹنے سے بچانے کے لئے مددگار ثابت ہوتا ہے۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں