پیشاب اور گردوں کی تمام انفیکشنز کا علاج اس ایک جادوئی قدرتی مشروب میں پوشیدہ
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
problems kidney treatment

اگر آپ پیشاب اور گردوں کی انفیکشن کی وجہ سے پریشان ہیں تو گھبرائیں مت

  آج ہم آپ کو اس سے نجات کاانتہائی آسان قدرتی علاج بتائیں گے۔
اجزائے ترکیبی
اجوائن خراسانی(parsley)250گرام
لیموں کے چھلکے 250گرام
شہد250گرام
زیتون کا تیل20ملی لیٹر

بنانے کا طریقہ

تمام اجزاءکو اچھی طرح بلینڈر میں باریک کرلیں اور اسے فریج میں رکھیں تاکہ یہ خراب نہ ہوجائے۔ہر صبح اس محلول کا ایک چمچ کھائیں۔اس عمل کے دوران کیفین،چاکلیٹ،سافٹ ڈرنکس سے پرہیز کریں کہ ان سے پیشاب کی تکالیف ہوسکتی ہیں۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں