آلو چھیل کر چند منٹ اپنی جلد پہ رکھیں تو جسم میں کیا تبدیلی آتی ہے؟ جواب آپ کو آزمانے پر مجبور کر دے گا
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
potato benefits

آلو دنیا میں سب سے زیادہ پسند اور کھائے جانے والی خوراک ہے ۔کھانے کے علاوہ اس کے ذریعے جلد کو خوبصورت بنانے اور کیل مہاسے ٹھیک کرنے کے لئے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔

ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ آلوﺅں میں وٹامن اے،بی،سی،آئرن،فاسفورس اور کیلشیم پایا جاتا ہے جس کی وجہ سے جسم کی کمزور دور ہونے کے ساتھ جسم مضبوط ہوتا ہے۔اس میں میں موجود وٹامن سی ہماری جلد کے لئے بہت ہی زیادہ مفید ہے اور یہی وجہ ہے کہ اگر انہیں چھیل کر جلد پر موجود دانوں یا کیل مہاسوں پر لگانے کے بعد چندمنٹ کے لئے چھوڑ دیا جائے تو وہاں کی جلد خوبصورت اور چمکدار ہوجائے گی۔ایسے افراد جن کی آنکھوں کے نیچے حلقے پڑے ہوں انہیں چاہیے کہ آلوکاٹ کر آنکھوں کے اوپر رکھنے سے وہ چند دنوں میں دور ہوجائیں گے۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں