نبض دیکھا کرایک بار اپنا غذائی مزاج جان لیں اور ساری عمر سکھ سے زندگی گزاریں، ایک ایسی بات جو زیادہ تر لوگ نہیں جانتے کہ وہ بیمار کیوں ہوجاتے ہیں
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
peaceful life veins treatment

طب یونانی کا یہ کمال اور اسکی افادیت ہے کہ یہ انسان کے مادی و روحانی اجسام کی حرارت کو سامنے رکھ کر ادویہ تجویز کرتی ہے ۔

سب تو نہیں لیکن علاج بلغذاکے تحت معالجہ کرنے والے بہت سے اطبا ابھی تک موجود ہیں جونباض وقت بھی ہیں اور نبض پر ہاتھ رکھ کر مریض کا مزاج جاننے کے بعد اسکا علاج شروع کرتے ہیں ۔زیادہ تر لوگ اپنے مزاج کے برعکس مثلاً اگر ان کا مزاج سرد خشک ہے تو وہ زیادہ تر غذائیں بھی سرد اور خشک مزاج والی کھاتے ہیں،جن کا مزاج گرم اور تر ہووہ گرم اور تر اشیا سے رغبت رکھتے ہیں حالانکہ یہ غذائیں اسکے مزاج اور بدن کی ضرورت کے خلاف ہوتی ہیں اوراسی وجہ سے وہ عام لوگوں کی نسبت زیادہ بیمار ہوتے ہیں ۔خاص طور ان کا نظام ہضم خراب رہتاہے۔دردیں،بلڈ پریشر اور شوگر بھی بہت جلد لاحق ہونے کی یہی وجہ ہے۔لہذا ساری عمر ہسپتالوں ،میڈیکل ٹیسٹوں اور ڈاکٹروں کے گرد گھوم کر زندگی غارت کرنے سے پہلے ایک بار کسی نباض وقت حاذق طبیب سے اپنے مزاج کے مطابق غذاو ¿ں کا چارٹ ضرور بنوا لیں اور اس پر عمل کرکے دیکھیں تو آپ کی صحت اور طبیعت میں یکایک پائیدار تبدیلی آجائے گی۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں