رات کو سونے سے قبل دودھ میں یہ دو چیزیں ملا کر پیئں،ایسی تبدیلی آئے گی کہ پھر آپ سے اس کے بغیر رہا نہ جائے گا
  • 1
  • 0

http://tuition.com.pk
night benefits milk

اگر آپ کو سونے میں مشکلات کا سامنا رہتا ہے اور ساری رات کروٹیں بدل بدل کر تنگ آجاتے ہیں تو کوئی دوائی کھانے سے قبل ذیل میں بتائے گئے مشروب سے پرسکون نیند حاصل کرلیں۔
اجزاء
ایک کپ دودھ(بادام دودھ بھی استعمال کیا جاسکتا ہے)
ایک چائے کا چمچ شہد
آدھا چائے کا چمچ وینیلا ایکسٹریکٹ
آدھا چائے کا چمچ پیسی ہوئی دارچینی
بنانے کا طریقہ
تمام اجزاءکو ایک پین میں ڈال کر پانچ منٹ تک ہلکی آنچ پر پکائیں اور جب تمام چیزیں اچھی طرح یکجان ہوجائیں تو ٹھنڈا ہونے پر مگ میں ڈال کر نوش فرمائیں۔ اوپر بتائی گئے چاروںاجزاءمیں ایسی خصوصیت ہے کہ ان کے استعمال سے آپ کاجسم پرسکون رہے گا اور ایسے ہارمونز کا اخراج ہوگا جو آپ کے لئے ازحدضروری ہیں اور جن کی وجہ سے آپ پرسکون نیند کا مزہ لے سکیں گے۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں