یادداشت، حافظہ ،اعصابی کمزوری،قبل از وقت بڑھاپا ،گھٹنے اور جوڑ مضبوط کرنے کا آسان طریقہ
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
nails memory oil

سچ کہتے ہیں کہ تندرستی ہزار نعمت ہےاور کون نہیں چاہے گا کہ اس صحت اور جوانی تادیر قائم رہے۔

ہم اپنے قارئین کو اسی حوالے سے ایک نسخہ بتانے جا رہے ہیں ۔ معروف حکیموں کے مطابق ہر تیسرے دن ہاتھوں اور پائوں کے ناخن کاٹیں چاہے تھوڑےتھوڑے ہی کیوں نہ ہوںاور ان پر سرسوں کا تیل لگائیں۔ یادداشت، حافظہ قوی ،اعصابی کمزوری سے نجات،قبل از وقت بڑھاپا نہیں آئے گا ، گھٹنے اور جوڑ مضبوط، نظر کی کمزوری کا بہترین علاج ہے دل و دماغ پر مثبت اثرات ہوگے،جوانی بھی شاندار ہو گی اوربوڑھاپا بھی جاندارہو گا

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں