لوگوں کی کمزوری سے فائدہ اٹھا کر لاکھوں روپے کما لیتے ہیں
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
male weakness treatment

لوگوں کی کمزوری سے فائدہ اٹھا کر لاکھوں روپے کما لیتے ہیں

مردانہ کمزوری کے بارے معلومات کہیں سے بھی ملیں ہر مرد کے لیے انتہائی دلچسپی کی حامل ہوتی ہیں ایسی ہی معلومات کے لیے بڑی بڑی دواسز کمپنیوں سے لیکر گلی محلوں میں بیٹھے جعلی حکیم گہری دلچسپی رکھتے ہیں اور ایسے ہی لوگوں کی کمزوری سے فائدہ اٹھا کر لاکھوں روپے کما لیتے ہیں۔ امریکہ کی ایک یونیورسٹی کی سائنسی تحقیق میں دلچسپ انکشاف اس وقت ہوا جب جانز ہاپکنز یونیورسٹی کے سائنسدانوں پتہ چلا کہ سب سے سستا وٹامن یعنی وٹامن ڈی مردوں کو اس مسئلے سے بچانے میں انتہائی اہم کردار ادا کر سکتا ہے جبکہ اس کی کمی مردانہ کمزوری کی بڑی وجوہات میں سے ایک ہے دھوپ سے جسم میں قدرتی طور پر بنے والی وٹامن ڈی کی مناسب مقدار میں موجودگی کو یقینی بنا کر انسان طویل عمر تک بھرپور جنسی صحت سے لطف اندوز ہو سکتا ہے۔ پروفسر ڈاکٹر ایرن میکوس کہتی ہیں کہ مردانہ کمزوری کی صورت میں وٹامن ڈی کا لیول ضرور چیک کرنا چاہئے کیونکہ ایسی صورتحال میں یہ سوال اہم ترین بن جاتا ہے کہ کہیں مردانہ کمزوری وٹامن ڈی کی وجہ سے تو نہیں ہے اور یہ کہ اس کمزوری کو دور کرنے کے لیے وٹامن ڈی کے کس قدر استعمال کی ضرورت ہوگی۔ ڈاکٹروں کے مطابق جن مردوں میں وٹامن ڈی کی کمی ہوتی ہے ان کے اندر مردانہ کمزوری کی شرح 32فیصد تک بڑھ جاتی ہے۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں