وہ قدرتی تیل جس کا صرف ایک قطرہ آپ کے پھیپھڑوں کو مکمل طور پر صاف کردے، طریقہ جانئے
  • 0
  • 1

http://tuition.com.pk
lung clean oil

سگریٹ نوشی اور فضائی آلودگی کی وجہ سے پھیپھڑے گندے ہوجاتے ہیں لیکن ایک قدرتی تیل ایسا بھی ہے جس کا صرف ایک قطرہ آپ کے پھیپھڑوں کا صاف کردے گا۔اس تیل کو ارریگانوآئل کا نام دیا جاتا ہے اور یہ زکام،کھانسی،نزلہ ،سانس کی بیماریوںاور الرجی کے لئے ایک بہترین ہربل نسخہ سمجھا جاتا ہے۔

اگر آپ اس کے ذریعے اپنے پھیپھڑوں کو صاف کرنا چاہتے ہیں تو ایک قطرہ اریگانو آئل کا لے کر اسے گرم پانی میں ایک چمچ شہد کے ساتھ حل کریں۔اب یہ مشروب پی جائیں،یہ طریقہ آپ 10دن تک استعمال کرسکتے ہیں لیکن اس کے بعد آپ کو وقفہ دیناہوگا ورنہ آپ کا معدہ خراب ہونے کا امکان ہے۔آپ چاہیں تو اس تیل کا ایک قطرہ ہاتھوں پر رکھ کر ملیں اور اس کی خوشبو لیں،آپ کو سانس کے نظام میں سکون محسوس ہوگا۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں