لیموں سے جوڑوں کے درد سے محفوظ رہا جا سکتا ہے؟
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
lemon water pain benefits

لیموں ایک پسندیدہ غذا ہے اور ہر گھر میں پسند کے ساتھ کھائی جاتی ہے ۔ 

 تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ لیموں اور ترشادہ پھلوں میں وٹامن سی کی وافر مقدار موجود ہوتی ہے جس کی مدد سے کئی سنگین مسائل پر قابوپایا جاسکتا ہے،لیموں کے استعمال سے جوڑوں کے درد، زکام اور انفیکشنسے محفوظ رہا جاسکتا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ لیموں کے علاوہاس کا چھلکا بھی جسمانی سوزش کیلئے انتہائی مفید ہے اس سے خون کی گردش بہتر ہوتی جسکی وجہ سے درد میں کمی آتی ہے،استعمال شدہ لیموں کوپھینکنے کے بجائے اسے کسی جار میں ڈال دیں اور اس پر زیتون کا تیل ڈال کر جار کو اچھی طرح سے بند کر کے رکھ دیں اور دو سے تین دن بعد جار کو کھولیں اس کے تیل سے جوڑوں اور پٹھوں کی مالش کرنے سے بھی درد میں کمی آتی ہے۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں