ملکی تاریخ میں پہلی بار بغیرآپریشن گھٹنوں کی بیماری کا علاج دریافت
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
knees operation treatment

 پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار آپریشن کے بغیرگھٹنوں کی بیماری کا جدید سائنسی علاج دریافت کر لیا گیا۔

کراچی کے علاقے کلفٹن میں اسٹیم سیل تھراپی کے ذریعے علاج معالجے کے لیے آرتھو پیڈک اسپتال و جدید لیبارٹری قائم کردی گئی جس کی افتتاحی تقریب حیدرآباد کے مقامی ہوٹل میں ہوئی۔پاکستانی نژاد آسٹریلوی ماہر ڈاکٹر سید توفیق حیدر شاہ، ڈاکٹر پرھ میمن اور ڈاکٹر اشوک کمار نے بتایا کہ یہاں آپریشن کے بغیر گھٹنوں کی بیماری کا علاج ممکن نہیں تھا لیکن اب آسٹریلوی سائنسدانوں نے ٹیکے اور طب جدید سے گھٹنوں کی تکالیف ختم کرنے کے لیے کراچی میں جدید اسپتال اور لیبارٹری قائم کردی ہے۔آسٹریلیا کے شہر سڈنی، میلبورن کے بعد پاکستان کے معاشی حب کراچی میں مہلک بیماری کا سستا اور جدید آسان علاج کیا جائے گا۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں