گردے کی پتھری کے لئے آپریشن کروانے کی بجائے یہ آسان ترین نسخہ استعمال کرکے دیکھیں چند ہی دنوں میں ایسا کرشمہ ہوگا کہ آپ سب کو اس کے بارے میں بتائیں گے
kidney stone operation tips

گردے میں پتھری کی وجہ سے صحت کے مسائل پیدا ہوتے ہیں اور بعض اوقات ڈاکٹر آپریشن کا بھی کہہ دیتے ہیں

لیکن آج ہم آپ کو ایک ایسا طریقہ بتائیں گے جس پر عمل کرکے آپ کو آپریشن کی ضرورت نہیں رہے گی۔
اجزاء
ایک لیموں
ایک بڑی پارسلے کاگھچا(پارسلے کسی بھی اچھے سٹور سے مل جائے گا، یہ دھنیہ کی طرح کی بوٹی ہوتی ہے)
ایک کپ زیتون کا تیل
ایک کپ میپل سیرپ
ایک کپ شہد
بنانے کا طریقہ
لیموں کو کاٹیں اور پارسلے کے ساتھ بلینڈر میں اچھی طرح پیسیں۔اب بقیہ اجزاء کو ڈال کر اچھی طرح پیس لیں اور یکجان ہونے پر کسی جار میں محفوظ کرلیں۔ اب ہر صبح ناشتے سے قبل خالی پیٹ ایک کھانے کا چمچ اس محلول کا کھائیں اور سارا دن ڈھیروں پانی پئیں۔کچھ ہی دن میں گردے سے پتھری نکل جائے گی۔ لیموں کی وجہ سے پیشاب میں تیزابیت بڑھے گی اور گردے سے پتھری نکلنے میں مدد ملے گی جبکہ میپل سیرپ اور شہد کی وجہ سے آپ کو انٹی بائیوٹک کھانے کی ضرورت نہ ہوگی۔ زیتون کے تیل کی وجہ سے آپ کو چکنائی ملے گی اور پارسلے کی بدولت جسم کی غذائی ضروریات پوری ہوں گی۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں