تنگ جینز پہننے والے حضرات کے لیے انتہائی بری خبر
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
jeans bad news

تنگ جینز پہننے والے حضرات کے لیے انتہائی بری خبر

آج کل تنگ جینز پہننا ایک مقبول فیشن بن چکا ہے اور مردوں کے ساتھ خواتین کی بڑی تعداد بھی اسے اپنا رہی ہے لیکن ذرا ٹھہریے! تنگ جینز پہننے والے حضرات کے لیے انتہائی بری خبر آگئی ہے۔ لندن میں ہونے والی تحقیق میں یہ ثابت ہوا ہے کہ تنگ جینز پہننے والے حضرات کو جنسی مسائل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ تنگ جینزسے جلد کا درجہ حرات معمولی حد سے بڑھ جاتا ہے اور اس سے انسان کے سپرم بری طرح سے تباہ ہوتے ہیں۔ سپرم(نقطہ) کی تباہی سے انسان بے شمار جنسی مسائل سے دوچارہو جاتا ہے س۔ ماہرین کا مزید کہنا ہے کہ اس سے پورے جسم میں خون کے بہاؤ میں بھی رکاوٹ پیدا ہوتی ہے جس سے دل کی کارکردگی بھی متاثر ہوتی

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں