لیموں سے پھٹی ایڑھیوں کا علاج
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
heel cracked lemon treatment

سردیوں کے آتے ہی اکثر لوگو ں کو یہ شکایت ہوتی ہے کہ ان کی ایڑھیان پھٹ رہی ہیں اور ایڑیاں پھٹنے کی وجہ سے ان خوبصورتی متاثر ہوتی ہے

جس کے علاج کے لئے اکثر لوگ  کافی پریشان نظر آتے ہیں اور اس مسئلے کے حل کے لئے اپنا قیمتی پیسہ  خرچ کرتے ہیں مگر پھر بھی اسکا حل نہیں ہو پاتا تو اس کا آسان سا حل آپ کے گھر میں ہی موجود ہے جس کی مدد سے آپ اپنی ایڑھیوں کو دوبارہ پہلے جیسا بنا سکتے ہیں ۔

استعمال کا طریقہ

سب سے پہلے ایک بڑے سائز کے لیمو ں کو دو ٹکڑوں میں کاٹ لینا ہے  اور پھر اس کا عرق نکال لینا ہے ۔آپ کو تمام عرق نکالنا ہوگا تاہم اس کے اندرونی گودے کا تھوڑا بہت حصہ دونوں ٹکڑوں میں چھوڑ دیجیئے گا۔اب دونوں ٹکڑوں کو ایڑھیوں کے نیچے رکھ دیں اور ان ٹکڑوں پر پاؤ ںرکھ دیں اسکے بعد ان ٹکڑوں پر ہی  جرابیں  پہن لیں  اور کم سے کم آدھے گھنٹے تک  لیموں  کے ٹکڑوں کو ایڑیوں سے چپکے رہنے دیں اور اس عمل کو روزانہ رات کو سونے سے پہلے کم سے کم ایک ہفتے تک کریں   ایڑھیاں بالکل ٹھیک ہوجائیں گی ۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں