گرتے بالوں کو روکنے اور دوبارہ اگانے کا انتہائی آسان ترین نسخہ
hair fall tips totka treatment

ماہرین نے پیاز کے کھانے کے علاوہ بہت فوائد بتائے ہیں

ان میں بالوں کی نشوونما کے لیے اہم قرار دیا ہے ۔ پیاز کے رس میں سلفر پایا جاتا ہے جو بالوں کی پرورش کے لئے اہم ہے۔ 3،4 پیازوں کا رس نکال کر آدھے گھنٹے کے لئے بالوں میں لگائیں اور پھر شیمپو اور سادہ پانی سے دھولیں ۔پیاز کے رس سے بالوں کو خوبصورت اور لمبا کریں پیاز کے ساتھ آلو کے رس کو ملاکر بالوں پر لگانے سے بھی بال جلد لمبے ہو جاتے ہیں۔ آلو وٹامن اے ، بی اور سی سے بھرپور ہوتا ہے ۔ 3 آلوؤں کے رس میں ایک انڈے کی زردی اور ایک چمچ شہد ملا کر بالوں پر استعمال کریں ۔ یہ نہ صرف بالوں کو بڑھاتا ہے بلکہ کسی بھی وجہ سے متاثر ہونے والے بالوں کا قدرتی علاج بھی ہے۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں