موسم سرما میں بڑھتا وزن کیسے کنٹرول کیا جائے ؟
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
growing weight

موسم سرما میں بڑھتا وزن کیسے کنٹرول کیا جائے ؟

کیا آپ سردیوں میں اپنا وزن چیک کرنے سے کتراتے ہیں؟یا آپ کو بھی ایسا لگتا ہے کہ سردیوں میں آپ کا وزن گرمیوں کے مقابلے میں بڑھ جاتا ہے تو یقیناآپ کو جان کر خوشی ہو کہ آپ اکیلے نہیں ہیں اکثرلوگوں یہ مانتے ہیں کہ سردیوں میں ان کا وزن بڑھ جاتا ہے ایسے لوگ جو بڑی محنت سے اپنا وزن کم کرتے ہیں سردیوں کا موسم آتے ہی وزن کو لے کر خوفزدہ ہوجاتے ہیں تو کیا حقیقتاًموسم کی تبدیلی وزن سے بڑھنے یا گھٹنے کا کوئی گہرا تعلق ہے ؟سائنسی اعتبار سے ایسا کوئی ثبوت نہیں ملتا جس سے یہ ثابت ہوجائے کہ موسم کی تبدیلی کے انسان کے وزن پر کوئی خاص اثرات مرتب ہوتے ہیں نہ ہی کسی تحقیق سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ موسم سرما میں ہمارے وزن میں اضافہ ہوجاتا ہے یا ہماری بھوک کے کم یا زیادہ ہونے اس کا کوئی تعلق ہے طبی ماہرین کا ماننا ہے کہ موسم سرما میں وزن کے بڑھنے کی وجہ محض ہمارے رویوں اور سرگرمیوں میں آنیوالی تبدیلی ہے ۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں