مچھلی کا تیل صحت کیلئے مفید
  • 11
  • 58

http://tuition.com.pk
fish oil health

ماہرین طب کہتے ہیں مچھلی کا تیل صحت کیلئے نہایت مفید ہے۔ مچھلی کا تیل کولیسٹرول کو کم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، مچھلی کے تیل میں موجود اومیگاتھری انسانی جسم کے مدافعتی نظام کومضبوط بناتاہےاور نزلہ زکام اور کھانسی سے محفوظ رکھنے میں بھی مددگار ہوتا ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ مچھلی کا تیل امراضِ قلب سے بچانے میں معاون ہے. ماہرین کے مطابق مچھلی کا تیل سبزیوں کے تیل کی طرح مفید ہوتا ہے جو جسم میں موجود خراب کولیسٹرول کو کم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ مچھلی کے تیل میں ایسی چکنائی پائی جاتی ہے جو انسانی جسم کیلئے بہت ضروری ہے، یہ تیل ہمارے جسم کے نظام کو درست رکھتا ہے، سردیوں میں مچھلی کا تیل پینا زیادہ فائدے مند ہے، اسے پینے سے جسم کو ایسی توانائی ملتی ہے جس سے مدافعتی نظام مضبوط ہوجاتا ہے۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں