جو کے دلیے اور سونف کے عرق سے آپ کی ایسی خطرناک بیماری کا علاج
  • 0
  • 1

http://tuition.com.pk
disease treatment stomach

 کسی بیماری یا جسم میں گرمی کی وجہ سے زبان پر چھالے نکل آتے ہیں یا پھر منہ خشک رہنے لگتاہے

 ایسے میں آپ کیلئے آسان نسخہ اور ذکر پیش خدمت ہے ، چاہے زبان پر چھالے ہوں یا منہ میں ، یاپھر پورامنہ ہی خشک رہتاہویاصرف صرف زبان، دونوں صورتوں میں مفید ہیں۔ علاج: (1 ذرا سا کتھا انگلی پر لگا کر صبح شام 8 سے10 دن تک چا ٹیں۔ (2 جو کا دلیہ پانی میں پکا کر دودھ اور شہد ملا کرناشتے میں استعمال کریں۔ (3 عرق سونف دو گھونٹ کے برابر دن میںایک مرتبہ لیں۔ ذکر: تعداد ذکر 100یا سلام، یا مومن، یا اللہ 100 یا رحمان، یا رحیم، یا کریم 100 لاحول و لا قوة الا باللہ 40 لا ا لہ اللہ انت سبحانک انی کنت من الظالمین یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ منہ میں بنے چھالوں کو نظرانداز نہ کریں ، یہ کینسرکاسبب بھی بن سکتے ہیں۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں