لہسن کے فائدے کے ساتھ ساتھے نقصانات بھی
  • 3
  • 2

http://tuition.com.pk
disadvantages garlic benefits

لہسن کے فائدے کے ساتھ ساتھے نقصانات بھی

لہسن نہ صرف کچن کی اشیاءکا ایک حصہ ہے بلکہ کئی ادویات میں بھی لہسن کا خصوصی استعمال کیا جاتاہے ۔تاہم اس کی افادیت کی طرح لہسن کے نقصانات بھی کافی بڑے اور اہمیت کے حامل ہیں جن کے بارے میں ہم آپکو بتاتے ہیں ۔ جلد کا جل جانا سننے میں تو یہ بہت عجیب لگتا ہے مگر یہ ایک حقیقت ہے کہ اگر کوئی ٹوٹکہ یا نسخہ ایسا استعمال کر لیا جائے جس میں لہسن کو جلد پر لگانے کا کہا گیا ہو تو اس کے نتیجے میں اسکن برن ،یاجلد جل جاتی ہے اس لئے احتیاط لازم ہے ۔ ڈرگ انفیکشن کبھی بھی ڈاکٹر کے مشورے کے بغیر لہسن کا استعمال نہیں کر نا چاہیے ،کیونکہ لہسن میں کچھ ایسے کمیکل اجزا پائے جاتے ہیں جن کی وجہ سے اینٹی بائیو ٹک ادویات کے ری ایکسن کا بھی خطرہ لاحق ہو جاتا ہے ۔ دوران حمل نقصان دہ لہسن فائدہ مند تو ہے مگر دوران حمل لہسن کا استعمال نقصان کا باعث بن جاتا ہے لہسن میں پائے جانے والے کیمکل اجزا خون کا حصہ بن کر خطر ناک بن جاتے ہیں الرجی کا سبب لہسن بادی تاثیر کا حامل ہو تاہے اس لئے لہسن کا زیادہ استعمال الری کا سبب بن سکتا ہے جبکہ الرجی اپنی جگہ ایک ایسا خطر ناک مر ض ہے جوکوئی اور امراض کی وجہ بن جاتی ہے

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں